حبیب اللہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرمۖ کا لقب۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرمۖ کا لقب۔ Friend of God